• KHI: Partly Cloudy 18.4°C
  • LHR: Partly Cloudy 13°C
  • ISB: Partly Cloudy 13.2°C
  • KHI: Partly Cloudy 18.4°C
  • LHR: Partly Cloudy 13°C
  • ISB: Partly Cloudy 13.2°C
Live Arrest Of Imran Khan

قوم کا مطالبہ ہے کہ سمیع ابراہیم، عمران ریاض خان کے ٹھکانے کا بتایا جائے، عمران خان

شائع May 28, 2023

سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ قوم ’کا مطالبہ ہے کہ صحافیوں سمیع ابراہیم اور عمران ریاض خان کے ٹھکانے کا بتایا جائے‘۔

ایک ٹوئٹ میں انہوں نے کہا کہ صحافی برادری یہ مطالبہ کرنے میں اس قدر مضطرب اور خوفزدہ کیوں ہے کہ دونوں کو 48 گھنٹوں کے اندر عدالت میں پیش کیا جائے، یہ ان کا بنیادی حق ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ ورنہ پھر اسے اغوا ہی کہا جائے، دہشت گردی کے یہ ہتھکنڈے صرف میڈیا کو دبانے کی کوشش ہیں، تاکہ سب سے بڑی سیاسی جماعت کے خلاف اس بے مثال فاشسٹ کریک ڈاؤن کو کسی بھی میڈیا کوریج سے دور رکھا جائے۔

کارٹون

کارٹون : 13 دسمبر 2025
کارٹون : 12 دسمبر 2025