• KHI: Partly Cloudy 16.8°C
  • LHR: Partly Cloudy 12.5°C
  • ISB: Partly Cloudy 14°C
  • KHI: Partly Cloudy 16.8°C
  • LHR: Partly Cloudy 12.5°C
  • ISB: Partly Cloudy 14°C
Live Arrest Of Imran Khan

پی ٹی آئی پر ڈالے گئے دباؤ کی کوئی مثال نہیں، عمران خان

شائع May 30, 2023

پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ ان کی پارٹی پر اس وقت جس طرح کا دباؤ ڈالا جا رہا ہے اس کی کوئی مثال نہیں ملتی۔

اپنے حامیوں سے خطاب کرتے ہوئے سابق وزیراعظم نے کہا کہ دس ہزار لوگوں، کارکنوں اور ہمارے حامیوں کو جیلوں میں ڈال دیا گیا، یہی نہیں بلکہ انہوں نے ان میں سے کئی کو تشدد کا نشانہ بھی بنایا ہے۔

کارٹون

کارٹون : 17 دسمبر 2025
کارٹون : 16 دسمبر 2025