• KHI: Partly Cloudy 32.4°C
  • LHR: Partly Cloudy 38.6°C
  • ISB: Partly Cloudy 31.6°C
  • KHI: Partly Cloudy 32.4°C
  • LHR: Partly Cloudy 38.6°C
  • ISB: Partly Cloudy 31.6°C
Live Arrest Of Imran Khan

سابق وفاقی وزیر سید فخر امام کا عمران خان کے ساتھ وفاداری نبھانے کا عہد

شائع May 31, 2023 اپ ڈیٹ May 31, 2023 12:01pm

سابق وفاقی وزیر اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما فخر امام نے عمران خان سے وفاداری نبھانے کا عہد کرتے ہوئے کہا ہے کہ ’اس حقیقی آزادی کی جنگ میں عمران خان کے ساتھ کھڑا تھا، کھڑا ہوں اور کھڑا رہوں گا‘۔

کارٹون

کارٹون : 21 اپریل 2026
کارٹون : 20 اپریل 2026