• KHI: Sunny 31.5°C
  • LHR: Partly Cloudy 37.5°C
  • ISB: Partly Cloudy 31°C
  • KHI: Sunny 31.5°C
  • LHR: Partly Cloudy 37.5°C
  • ISB: Partly Cloudy 31°C
Live Arrest Of Imran Khan

عدلیہ سے اظہار یکجہتی سے متعلق اور دیگر کیسز میں عمران خان کی ضمانت میں 10 روز کی توسیع

شائع May 31, 2023 اپ ڈیٹ May 31, 2023 03:30pm

عدلیہ کے ساتھ اظہار یکجہتی پر نکالی گئی ریلی پر درج مقدمے اور نامعلوم مقدمات میں عمران خان کی 10 روز کے لیے عبوری ضمانت میں توسیع کردی گئی۔

اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے کہا کہ بہت سارے کیسسز تو ڈیسائڈ ہوچکے ہی۔

بعدازاں عدالت نے عدلیہ کی حمایت میں نکالی گئی ریلی اور دیگر نامعلوم مقدمات میں عمران خان کی عبوری ضمانت میں 10 روز کی توسیع کردی۔

عدالت نے کہا کہ ہم نے گزشتہ سماعت پر جو آرڈر کیا تھا وہ ہم نے اسلام آباد کی حد تک کیا تھا، ایک دن ایک کیس میں دوسرے دن دوسرے اور تیسرے دن تیسرا کیس آتا ہے۔

وکیل عمران خان بیرسٹر گوہر علی نے کہا کہ ہمیں اس کیس میں بھی 10 دن کی ضمانت دی جائے، 150 سے زائد کیسز ہیں ایک ایک کیس میں شامل تفتیش ہونا ضروری ہے، نئے مقدمات میں بھی ہمیں حفاظتی ضمانت دی جائے۔

خبر کی مزید تفصیلات یہاں پڑھیں۔

کارٹون

کارٹون : 21 اپریل 2026
کارٹون : 20 اپریل 2026