• KHI: Partly Cloudy 18.4°C
  • LHR: Partly Cloudy 13°C
  • ISB: Partly Cloudy 13.2°C
  • KHI: Partly Cloudy 18.4°C
  • LHR: Partly Cloudy 13°C
  • ISB: Partly Cloudy 13.2°C
Live Arrest Of Imran Khan

وکلا کی محنت سے ہزاروں کارکنان رہا ہوگئے، اسد عمر

شائع June 2, 2023

پاکستان تحریک انصاف کے سابق سیکریٹری جنرل اسد عمر نے کہا ہے کہ وکلا ٹیم کی انتھک محنت سے ہزاروں پارٹی ورکرز کی رہائی ممکن ہوئی ہے۔

ٹوئٹر پیٖغام میں انہوں نے مزید کہا کہ لیکن اب بھی بڑی تعداد میں بے گناہ لوگ زیر حراست ہیں، ان بے گناہ لوگوں کو بند رکھنے پر محنت کرنے کے بجائے حکومت کو اپنا وقت عوام کو سخت ترین معاشی تکلیف سے نکالنے پر لگانا چاہیے۔

کارٹون

کارٹون : 13 دسمبر 2025
کارٹون : 12 دسمبر 2025