• KHI: Partly Cloudy 24.1°C
  • LHR: Sunny 26°C
  • ISB: Partly Cloudy 23.6°C
  • KHI: Partly Cloudy 24.1°C
  • LHR: Sunny 26°C
  • ISB: Partly Cloudy 23.6°C
Live Arrest Of Imran Khan

نواز شریف پر دوبارہ کراس لگ گیا ہے، شیخ رشید احمد کا دعویٰ

شائع June 3, 2023 اپ ڈیٹ June 3, 2023 10:50am

عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ 20دن بڑے اہم ہیں، پی ڈی ایم میں پھوٹ پڑے گی، پیپلز پارٹی اور (ن) لیگ آمنے سامنے ہوں گی، نواز شریف پر دوبارہ کراس لگ گیا ہے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹوئٹ میں ان کا کہنا تھا کہ پاکستان مسلم لیگ (ن) نظریہ ضرورت کےسائز تک رکھی جائےگی، مختلف مسالوں سے کچھڑی پکے گی، جہانگیری تڑکا لگے گا۔

کارٹون

کارٹون : 20 اپریل 2026
کارٹون : 19 اپریل 2026