Live Arrest Of Imran Khan

گوجرانوالہ میں پرویز الہی کے ترجمان چوہدری اقبال احاطہ عدالت سے گرفتار

شائع June 3, 2023 اپ ڈیٹ June 3, 2023 10:21am

گوجرانوالہ میں پرویز الہی کے ترجمان چوہدری اقبال کو احاطہ عدالت سے حراست میں لے لیا گیا۔

ڈان نیوز ڈاٹ ٹی وی کے نمائندے اقبال مرزا نے اس پیش رفت کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ پولیسں پرویز الٰہی کے ترجمان چوہدری اقبال کو لے کر عدالت سے روانہ ہو گئی۔

کارٹون

کارٹون : 20 اپریل 2026
کارٹون : 19 اپریل 2026