Live Ghaza Conflict

یرغمالیوں کی رہائی کے بغیر غزہ میں جنگ بندی نہیں ہوگی، اسرائیلی وزیراعظم

شائع November 7, 2023 اپ ڈیٹ November 7, 2023 08:10am

اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو نے کہا ہے کہ غزہ میں اس وقت تک جنگ بندی نہیں ہو گی جب تک حماس کے ہاتھوں یرغمال لوگوں کو رہا نہیں کیا جاتا۔

انہوں نے ’اے بی سی نیوز‘ کو دیے گئے ایک ٹیلی ویژن انٹرویو میں کہا کہ ہمارے یرغمالیوں کی رہائی کے بغیر غزہ میں کوئی جنگ بندی نہیں ہوگی۔

کارٹون

کارٹون : 20 اپریل 2026
کارٹون : 19 اپریل 2026