• KHI: Partly Cloudy 24.2°C
  • LHR: Partly Cloudy 19.1°C
  • ISB: Partly Cloudy 16.7°C
  • KHI: Partly Cloudy 24.2°C
  • LHR: Partly Cloudy 19.1°C
  • ISB: Partly Cloudy 16.7°C

خیبرپختونخوا میں پہلی مرتبہ خواجہ سرا کا انتخابات میں حصہ لینے کا اعلان

شائع December 22, 2023
ثوبیا خان نے صوبائی اسمبلی پی کے 81 سے آزاد حیثیت سے کاغذات نامزدگی جمع کروادیے۔—فائل فوٹو: اے ایف پی
ثوبیا خان نے صوبائی اسمبلی پی کے 81 سے آزاد حیثیت سے کاغذات نامزدگی جمع کروادیے۔—فائل فوٹو: اے ایف پی

خیبرپختونخوا میں پہلی مرتبہ خواجہ سرا نے انتخابات میں حصہ لینےکا اعلان کردیا ہے۔

ڈان نیوز کے مطابق خواجہ سرا ثوبیا خان نے صوبائی اسمبلی پی کے 81 سے آزاد حیثیت میں کاغذات نامزدگی جمع کروادیے ہیں۔

اس موقع پر ان کا کہنا تھا کہ خواجہ سرا بھی کسی سے کم نہیں بس ان کے پاس اختیارات نہیں ہیں، الیکشن جیت کر خواجہ سرا کمیونٹی کےحقوق کے لیے کام کرنا چاہتی ہوں۔

کارٹون

کارٹون : 25 دسمبر 2025
کارٹون : 24 دسمبر 2025