• KHI: Partly Cloudy 20.3°C
  • LHR: Partly Cloudy 14.3°C
  • ISB: Partly Cloudy 10.8°C
  • KHI: Partly Cloudy 20.3°C
  • LHR: Partly Cloudy 14.3°C
  • ISB: Partly Cloudy 10.8°C

سزا یافتہ افراد کی نااہلی کی مدت 10 سال کرنے کیلئے نیب نے عدالت سے رجوع کرلیا

شائع January 1, 2024
فائل/فوٹو: نیب ویب سائٹ
فائل/فوٹو: نیب ویب سائٹ

نیب نے سزا یافتہ افراد کی نااہلی کی مدت 10 سال کرنے کے لیے اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع کر لیا ہے۔

ڈان نیوز کے مطابق چیئرمین نیب نے سنگل بینچ کے فیصلے کو معطل کرنے کی استدعا کردی، اپیل میں کہا گیا ہے کہ نیب سے سزا یافتہ افراد الیکشن لڑنے کے لیے ہائی کورٹ سنگل بینچ کے فیصلے کا حوالہ دے رہے ہیں ، جون میں سنگل بینچ نے نیب کی نااہلی کی مدت 10 کی بجائے 5 سال کر دی تھی۔

کارٹون

کارٹون : 25 دسمبر 2025
کارٹون : 24 دسمبر 2025