• KHI: Partly Cloudy 29.2°C
  • LHR: Rain 26.2°C
  • ISB: Partly Cloudy 22.8°C
  • KHI: Partly Cloudy 29.2°C
  • LHR: Rain 26.2°C
  • ISB: Partly Cloudy 22.8°C

راولپنڈی: سڑک کنارے دن دیہاڑے مسلح ڈکیتی کی واردات

شائع January 2, 2024
— فائل فوٹو: اے ایف پی
— فائل فوٹو: اے ایف پی

راولپنڈی میں مری روڈ پر سڑک کنارے دن دیہاڑے مسلح ڈکیتی کی واردات ہوئی، 2 مسلح ملزمان کی نوجوان سے لوٹ مار کی اور تشدد کیا

ڈان نیوز کے مطابق سڑک کنارے ہونے والی واردات پر سیکیورٹی گارڈ خاموش تماشائی بنے رہے، مسلح ڈکیت اسلحہ لہراتے ہوئے موقع سے فرار ہو گئے۔

مسلح ڈکیتی، تشدد اور فائرنگ کا واقعہ تھانہ نیو ٹاؤن کی حدود میں پیش آیا۔

کارٹون

کارٹون : 23 مارچ 2026
کارٹون : 20 مارچ 2026