• KHI: Partly Cloudy 27°C
  • LHR: Partly Cloudy 20.1°C
  • ISB: Rain 15.2°C
  • KHI: Partly Cloudy 27°C
  • LHR: Partly Cloudy 20.1°C
  • ISB: Rain 15.2°C

نیپرا نے بجلی 4 روپے 13 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کردی

شائع January 4, 2024
اضافی وصولیاں جنوری کے بلز میں کی جائیں گی۔— فائل فوٹو: ثوبیہ شاہد
اضافی وصولیاں جنوری کے بلز میں کی جائیں گی۔— فائل فوٹو: ثوبیہ شاہد

نیشنل پاور ریگولیٹری اتھارٹی(نیپرا) نے بجلی کی قیمتوں میں مزید 4 روپے 13 پیسے فی یونٹ اضافہ کردیا ہے۔

ڈان نیوز کے مطابق قیمتوں میں اضافہ نومبر 2023 کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیا گیا ہے ، نیپرا نے بجلی کی قیمت میں اضافے کا نوٹیفیکیشن بھی جاری کردیا، اضافے کا اطلاق لائف لائن اور کے الیکٹرک صارفین پر نہیں ہوگا۔

نوٹیفیکیشن میں بتایا گیا ہے کہ اضافی وصولیاں جنوری کے بلز میں کی جائیں گی۔

کارٹون

کارٹون : 21 دسمبر 2025
کارٹون : 20 دسمبر 2025