رقم پاکستان کے صوبے پنجاب میں 3 منصوبوں کے لیے منظور کی گئی ہے جو زراعت ،تعلیم اور پنجاب میں صحت کی خدمات کو جدید بنانے پر رقم خرچ کی جائے گی، ایشیائی ترقیاتی بینک
ایک سال میں اسٹیٹ بینک کے ذخائر2 ارب 52 کروڑ 28 لاکھ ڈالرز بڑھ گئے ہیں جبکہ کمرشل بینکوں کے ذخائر میں 95 کروڑ 37 لاکھ ڈالرزکا اضافہ ریکارڈ کیاگیا، دستاویز
محمد اورنگزیب نے یو اے ای کی بندرگاہوں، ڈیجیٹل بینکنگ اور لاجسٹکس میں سرمایہ کاری کا خیر مقدم کیا؛ یو اے ای روزانہ 500 پاکستانی ویزے پراسیس کر رہا ہے، سالم الزعابی
غیر دستاویزات مارکیٹ ہونے کی وجہ سے سونے کے تاجر زیادہ تر نقد لین دین کرتے ہیں اور تاجروں کے گروہ سونے کی قیمتوں اور سپلائی پر اثرانداز ہوتے ہیں، سونے کے نرخ مقرر کرنے کا کوئی مارکیٹ میکانزم موجود نہیں
وزیراعظم نے دونوں ممالک کے درمیان تاریخی اور قریبی برادرانہ تعلقات کی اہمیت اور مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط اور وسیع کرنے پر زور دیا، اعلامیہ
سوئی سدرن کے لیے گیس118 روپے47 پیسےفی ایم ایم بی ٹو مہنگی کی گئی جبکہ سوئی ناردرن کے لیے گیس کی قیمت میں 86 روپے 30 پیسے فی ایم ایم بی ٹی اضافہ کیا گیا ہے۔
897 تجاوزات موجود ہیں، ہمیں نتائج چاہئیں، رپورٹ تک فراہم نہیں کی گئی، اگلے مون سون سے پہلے تجاوزات نہ ہٹائی گئیں تویہ مجرمانہ فعل ہوگا، سینیٹر شہادت اعوان کا اظہار برہمی
وزارت تجارت نے حکم نامہ جاری کر دیا، سونے کی عالمی تجارت سے متعلق معطل شدہ ایس آر او بحال کردیا گیا، قیمتی دھاتوں اور زیورات کی درآمد و برآمد سے متعلق کچھ ترامیم کی گئی ہیں۔
سوئی سدرن کے سسٹم پر ایل این جی کی قیمت میں 0.22 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو اضافہ جبکہ سوئی ناردرن کے سسٹم پر ایل این جی 0.17 ڈالرز فی ایم ایم بی ٹی یو مہنگی کی گئی ہے، نوٹیفکیشن جاری