• KHI: Partly Cloudy 24.3°C
  • LHR: Cloudy 13.7°C
  • ISB: Cloudy 17.5°C
  • KHI: Partly Cloudy 24.3°C
  • LHR: Cloudy 13.7°C
  • ISB: Cloudy 17.5°C

راولپنڈی: پنجاب فوڈ اتھارٹی کی کارروائیاں، 700 لیٹر ملاوٹی دودھ تلف

شائع January 8, 2024
—فائل فوٹو:
—فائل فوٹو:

راولپنڈی میں ملاوٹی دودھ سپلائی کرنے والوں کے خلاف پنجاب فوڈ اتھارٹی نے کارروائیاں کرتے ہوئے 700 لیٹر ملاوٹی دودھ تلف کر دیا۔

’ڈان نیوز‘ کے مطابق ڈی جی فوڈ اتھارٹی نے بتایا کہ فوڈ سیفٹی ٹیموں نے راولپنڈی شہر میں دودھ کی 24 دکانوں کو چیک کیا، اس دوران 700 لیٹر ملاوٹی دودھ تلف کردیا گیا۔

انہوں نے مزید بتایا کہ جعل سازی پر 9 دکانوں کو ایک لاکھ 61 ہزار کے جرمانے بھی کیے گئے۔

کارٹون

کارٹون : 20 دسمبر 2025
کارٹون : 18 دسمبر 2025