• KHI: Partly Cloudy 29.7°C
  • LHR: Partly Cloudy 26.3°C
  • ISB: Sunny 23.8°C
  • KHI: Partly Cloudy 29.7°C
  • LHR: Partly Cloudy 26.3°C
  • ISB: Sunny 23.8°C

وزیراعلیٰ پنجاب کا قذافی اسٹیڈیم میں ڈرائیونگ ٹیسٹ کیلئے 8 سینٹرز قائم کرنے کا اعلان

شائع January 9, 2024
—فائل فوٹو: سوشل میڈیا
—فائل فوٹو: سوشل میڈیا

نگران وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے آج سے قذافی اسٹیڈیم میں ڈرائیونگ ٹیسٹ کیلئے 8 سینٹرز فعال کرنے کا اعلان کردیا۔

’ڈان نیوز‘ کے مطابق لاہور کے علاقے لبرٹی میں واقع خدمت مرکز کے دورے کے دوران شہریوں نے کار ڈرائیونگ ٹیسٹ میں تاخیر کے حوالے سے وزیر اعلیٰ کو شکایات کیں۔

شکایات پرفوری نوٹس لیتے ہوئے محسن نقوی نے آج سے قذافی اسٹیڈیم میں ڈرائیونگ ٹیسٹ کے لیے 8 سینٹر قائم کرنے کا اعلان کردیا، انہوں نے آئی جی پنجاب کو اس ضمن میں فوری ہدایات دیں۔

کارٹون

کارٹون : 23 مارچ 2026
کارٹون : 20 مارچ 2026