• KHI: Partly Cloudy 19.3°C
  • LHR: Partly Cloudy 14.1°C
  • ISB: Cloudy 11.1°C
  • KHI: Partly Cloudy 19.3°C
  • LHR: Partly Cloudy 14.1°C
  • ISB: Cloudy 11.1°C

کراچی: لیاقت آباد انڈر پاس کے قریب کار پر فائرنگ، ایک شخص جاں بحق

شائع January 9, 2024
پولیس نے بتایا کہ گاڑی پر گولیوں کے 2 نشانات موجود ہیں—فائل فوٹو: ڈان نیوز
پولیس نے بتایا کہ گاڑی پر گولیوں کے 2 نشانات موجود ہیں—فائل فوٹو: ڈان نیوز

کراچی کے علاقے لیاقت آباد انڈر پاس کے قریب کار پر فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔

’ڈان نیوز‘ کے مطابق پولیس نے بتایا کہ مقتول فیکٹری میں اکاؤنٹنٹ تھا، گاڑی میں مقتول کے ساتھ دفتر کا ساتھی بھی موجود تھا جو معجزانہ طور پر محفوظ رہا۔

پولیس کے مطابق موٹرسائیکل سوار 2 ملزمان نے فائرنگ کی، گاڑی پر گولیوں کے 2 نشانات موجود ہیں، مقتول سے کسی قسم کی لوٹ مار نہیں کی گئی۔

کارٹون

کارٹون : 25 دسمبر 2025
کارٹون : 24 دسمبر 2025