• KHI: Partly Cloudy 21.3°C
  • LHR: Fog 12.2°C
  • ISB: Cloudy 13.6°C
  • KHI: Partly Cloudy 21.3°C
  • LHR: Fog 12.2°C
  • ISB: Cloudy 13.6°C

لاہور: گھر میں سلنڈر پھٹنے سے 5 افراد زخمی

شائع January 12, 2024
— فائل فوٹو:
— فائل فوٹو:

پنجاب کے دارالحکومت لاہو کے علاقے شیرا کوٹ میں گھر میں سلنڈر پھٹنے سے 5 افراد زخمی ہوگئے۔

ڈان نیوز کے مطابق ریسکیو ذرائع نے بتایا کہ لاہور کے علاقے شیرا کوٹ میں غازی چوک پر گھر میں سلنڈر کا دھماکا ہوا ہے، جس کے نتیجے میں گھر میں موجود 5 افراد زخمی ہو گئے۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق زخمیوں میں خواتین اور بچے بھی شامل ہے۔

کارٹون

کارٹون : 18 دسمبر 2025
کارٹون : 17 دسمبر 2025