• KHI: Clear 21.2°C
  • LHR: Partly Cloudy 13.9°C
  • ISB: Partly Cloudy 12.1°C
  • KHI: Clear 21.2°C
  • LHR: Partly Cloudy 13.9°C
  • ISB: Partly Cloudy 12.1°C

لاہور: 5 سالہ بچی اغوا کر لی گئی

شائع January 17, 2024
—فائل فوٹو:
—فائل فوٹو:

پنجاب کے دارالحکومت لاہورکے علاقے نواں کوٹ سے 5 سالہ بچی اغوا کرلی گئی۔

’ڈان نیوز‘ کے مطابق 5 سالہ بچی آرزو ساجد گھر سے بسکٹ لینےکےلیےمحلے کی ایک دوکان گئی تھی جہاں سے ملزم بچی کو اغو آکر کے لے گیا۔

رپورٹ کے مطابق بچی کواغوا کرکےلےجانے والے ملزم کی سی سی ٹی وی فوٹیج بھی سامنےآ گئی، ویڈیو میں ملزم کو بچی کو اٹھا کرلےجاتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے، فوٹیج سامنے آنے کے باوجود بھی پولیس ملزم تک نہیں پہنچ سکی ہے۔

کارٹون

کارٹون : 21 دسمبر 2025
کارٹون : 20 دسمبر 2025