• KHI: Partly Cloudy 25.5°C
  • LHR: Partly Cloudy 14.3°C
  • ISB: Rain 15.6°C
  • KHI: Partly Cloudy 25.5°C
  • LHR: Partly Cloudy 14.3°C
  • ISB: Rain 15.6°C

جدہ سے پشاور آنے والے جہاز کی لاہور ایئر پورٹ پر ایمرجنسی لینڈنگ

شائع January 23, 2024
3 سو سے زائد مسافر 8 گھنٹے سے اندر جہاز کے اندر موجود ہیں جس کے باعث مسافروں کو مشکلات کا سامنا ہے—فائل فوٹو:
3 سو سے زائد مسافر 8 گھنٹے سے اندر جہاز کے اندر موجود ہیں جس کے باعث مسافروں کو مشکلات کا سامنا ہے—فائل فوٹو:

جدہ سے پشاور آنے والی جہاز نے لاہور ائیرپورٹ میں ایمرجنسی لینڈنگ کی ہے۔

’ڈان نیوز‘ کے مطابق سعودی عرب جدہ سے پشاور آنے والی نجی پرواز نے موسم کی خرابی کے باعث پشاور کے بجائے لاہور ائیرپورٹ میں لینڈنگ کی۔

3 سو سے زائد مسافر 8 گھنٹے سے اندر جہاز کے اندر موجود ہیں جس کے باعث مسافروں کو مشکلات کا سامنا ہے۔

جہاز میں سوار ایک مسافر کے مطابق جدہ سے آنے والی نجی ائیرلائن کی فلائٹ کا وقت دو مرتبہ تبدیل کیا گیا۔

کارٹون

کارٹون : 21 دسمبر 2025
کارٹون : 20 دسمبر 2025