Live Election 2024

این اے 23 مردان، آزاد امیدوار علی محمد کامیاب

شائع February 9, 2024 اپ ڈیٹ February 9, 2024 12:13pm

قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 23 مردان 3 سے میں تمام 317 پولنگ اسٹیشنز کے غیرسرکاری وحتمی نتیجے کے مطابق آزاد امیدوار علی محمد 102175 ووٹ لے کر کامیاب ہوگئے۔

عوامی نیشنل پارٹی کے احمد خان 33910 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر ہیں۔

کارٹون

کارٹون : 20 اپریل 2026
کارٹون : 19 اپریل 2026