• KHI: Partly Cloudy 16.2°C
  • LHR: Partly Cloudy 12°C
  • ISB: Partly Cloudy 12.9°C
  • KHI: Partly Cloudy 16.2°C
  • LHR: Partly Cloudy 12°C
  • ISB: Partly Cloudy 12.9°C
Live Election 2024

این اے128 لاہور: ووٹوں کی گنتی میں بیٹھنے کی اجازت نہ دینے کا اقدام عدالت میں چیلنج

شائع February 9, 2024

لاہور کے حلقہ این اے 128 میں ووٹوں کی گنتی میں بیٹھنے کی اجازت نہ دینے کا اقدام آزاد امیدوار سلمان اکرم راجا نے لاہور ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیا۔

’ڈان نیوز‘ کے مطابق سلمان اکرم راجا نے لاہور ہائی کورٹ میں دائر درخواست میں ریٹرننگ افسر کوفریق بنایا ہے۔

کارٹون

کارٹون : 14 دسمبر 2025
کارٹون : 13 دسمبر 2025