• KHI: Partly Cloudy 19°C
  • LHR: Partly Cloudy 14.5°C
  • ISB: Partly Cloudy 14.7°C
  • KHI: Partly Cloudy 19°C
  • LHR: Partly Cloudy 14.5°C
  • ISB: Partly Cloudy 14.7°C

سندھ ہائی کورٹ کے سینئر ترین جج جسٹس ندیم اختر ریٹائر ہوگئے

شائع February 15, 2024
جسٹس ندیم اختر 2012 سے سندھ ہائی کورٹ میں جج کی حیثیت سے کام کررہے تھے—فوٹو:سندھ ہائیکورٹ ویب سائٹ
جسٹس ندیم اختر 2012 سے سندھ ہائی کورٹ میں جج کی حیثیت سے کام کررہے تھے—فوٹو:سندھ ہائیکورٹ ویب سائٹ

سندھ ہائی کورٹ کے سینئر ترین جج جسٹس ندیم اختر ریٹائرڈ ہوگئے۔

’ڈان نیوز‘ کی رپورٹ کے مطابق جسٹس ندیم اختر 2012 سے سندھ ہائی کورٹ میں جج کی حیثیت سے کام کررہے تھے۔

جسٹس ندیم اختر کے ریٹائرڈ ہونے کے بعد سندھ ہائی کورٹ میں ججز کی تعداد 32 رہ گئی ہے، 8 برس سے ہائیکورٹ میں 8 ججوں کی آسامیاں خالی ہیں۔

سندھ ہائیکورٹ میں 6 ججز ایڈیشنل جج کے طور پر کام کررہے ہیں۔

کارٹون

کارٹون : 17 دسمبر 2025
کارٹون : 16 دسمبر 2025