• KHI: Partly Cloudy 19°C
  • LHR: Cloudy 12.7°C
  • ISB: Cloudy 11.4°C
  • KHI: Partly Cloudy 19°C
  • LHR: Cloudy 12.7°C
  • ISB: Cloudy 11.4°C

کراچی: ہسپتال میں ہونیوالے سلنڈردھماکے میں جاں بحق افراد کی تعداد3 ہوگئی

شائع February 16, 2024
فائل فوٹو: ڈان نیوز
فائل فوٹو: ڈان نیوز

کراچی کے سندھ گورنمنٹ ہسپتال لیاقت آباد میں ہونیوالے سلنڈر دھماکے میں ہلاکتوں کی تعداد 3 ہوگئی۔

’ڈان نیوز‘ کے مطابق سندھ گورنمنٹ ہسپتال لیاقت آباد میں 6 دن قبل ہونیوالے دھماکے میں جھلسنے والا 27 سالہ سینیٹری ورکر مہیش پیٹل ہسپتال میں دم توڑگیا۔

سلنڈردھماکے میں 7 افراد زخمی ہوئے تھے جن میں سے ایک اور زخمی شہری کی حالت تشویشناک بتائی جارہی ہے۔

کارٹون

کارٹون : 25 دسمبر 2025
کارٹون : 24 دسمبر 2025