• KHI: Partly Cloudy 18.1°C
  • LHR: Partly Cloudy 13.6°C
  • ISB: Partly Cloudy 15.3°C
  • KHI: Partly Cloudy 18.1°C
  • LHR: Partly Cloudy 13.6°C
  • ISB: Partly Cloudy 15.3°C
Live Election 2024

این اے 47 اسلام آباد سے طارق فضل چوہدری کی کامیابی کا نوٹیفکیشن معطل

شائع February 19, 2024

اسلام آباد ہائی کورٹ نے وفاقی دارالحکومت میں قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 47 سے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما طارق فضل چوہدری کی کامیابی کا نوٹیفکیشن معطل کردیا۔

پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ آزاد امیدوار شعیب شاہین نے طارق فضل چوہدری کی کامیابی کا نوٹیفکیشن چیلنج کیا تھا۔

کارٹون

کارٹون : 14 دسمبر 2025
کارٹون : 13 دسمبر 2025