• KHI: Partly Cloudy 26.4°C
  • LHR: Partly Cloudy 21°C
  • ISB: Partly Cloudy 15.8°C
  • KHI: Partly Cloudy 26.4°C
  • LHR: Partly Cloudy 21°C
  • ISB: Partly Cloudy 15.8°C
Live Election 2024

ڈرائنگ روم میں بیٹھ کرعہدے بانٹنے تھے تو الیکشن کرانے کی کیا ضرورت؟ چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ

شائع February 21, 2024

انٹرنیٹ بندش کیس میں چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ عقیل احمد عباسی نے اہم ریمارکس دیتے ہوئے کہا ہے کہ ڈرائنگ روم میں بیٹھ کر عہدے بانٹنے تھے تو الیکشن کرانے کی کیا ضرورت تھی ؟

8 فروری 2024 کو ہونے والے عام انتخابات کے دوران انٹرنیٹ سروس کیے جانے سے متعلق درخواست پر سندھ ہائی کورٹ میں سماعت ہوئی۔

سماعت کے دوران چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ نے کہا کہ جس طرح آپ لوگوں نے الیکشن کرائے ہیں ماشاءاللہ پوری دنیا تعریف کررہی ہے، انٹرنیشنل میڈیا بھی دنیا کو بتا رہا ہے پاکستان میں کس طرح کے الیکشن ہوئے ہیں، انٹرنیٹ یہاں بھی نہیں چل رہا، وہاں بھی نہیں چل رہا، کہیں بھی نہیں چل رہا۔

مکمل خبر پڑھنے کے لیے یہاں کلک کریں

کارٹون

کارٹون : 18 دسمبر 2025
کارٹون : 17 دسمبر 2025