Live Election 2024

قومی اسمبلی کے حلقہ این اے۔47 اور 48 سے امیدواروں کی کامیابی کا نوٹیفکیشن بحال

شائع اپ ڈیٹ

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے۔47 اور این اے۔48 سے امیدواروں کی کامیابی کا نوٹیفکیشن بحال کردیا۔

الیکشن کمیشن نے این اے۔48 سے مسلم لیگ(ن) خرم نواز راجا کی کامیابی کا نوٹیفکیشن بحال کردیا۔

اسی طرح این اے۔47 سے مسلم لیگ(ن) کے طارق فضل چوہدری کی کامیابی کا نوٹیفکیشن بھی بحال کر دیا گیا۔

کارٹون

کارٹون : 24 اپریل 2026
کارٹون : 23 اپریل 2026