• KHI: Clear 25.8°C
  • LHR: Partly Cloudy 19.5°C
  • ISB: Cloudy 16.9°C
  • KHI: Clear 25.8°C
  • LHR: Partly Cloudy 19.5°C
  • ISB: Cloudy 16.9°C
Live Election 2024

آصف زرداری صدر کا عہدہ سنبھالنےکے بعد گورنر کی تعیناتی سے متعلق فیصلہ کریں گے، شازیہ مری

شائع February 27, 2024

پاکستان پیپلز پارٹی کی سینئر رہنما شازیہ مری نے کہا ہے کہ مختلف صوبوں میں گورنرز کی تعیناتی کا فیصلہ سابق صدر مملکت آصف زرداری خود کریں گے۔

اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ پارٹی کی جانب سے گورنرز کی تعیناتی کا فیصلہ تاحال نہیں ہوا، آصف زرداری صدر مملکت کا عہدہ سنبھالنےکے بعد گورنر کی تعیناتی سے متعلق فیصلہ کریں گے۔

کارٹون

کارٹون : 13 دسمبر 2025
کارٹون : 12 دسمبر 2025