• KHI: Partly Cloudy 16.4°C
  • LHR: Clear 10.2°C
  • ISB: Partly Cloudy 11.1°C
  • KHI: Partly Cloudy 16.4°C
  • LHR: Clear 10.2°C
  • ISB: Partly Cloudy 11.1°C

کراچی میں جمعہ کو گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی

شائع February 28, 2024
—فائل فوٹو: اے ایف پی
—فائل فوٹو: اے ایف پی

محکمہ موسمیات نے کراچی میں یکم مارچ کو گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کردی۔

’ڈان نیوز‘ کے مطابق محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ جمعہ کو کراچی میں سارا دن متعدل اور تیز بارش ہوگی۔

چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز نے ’ڈان نیوز‘ سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ کراچی میں یکم مارچ کو پورا دن رات گئے تک معتدل اور تیز بارش ہوگی۔

انہوں نے یکم مارچ سے آئندہ 3 سے 4 روز تک شہر کا درجہ حرارت گرنے کی پیشگوئی بھی کی۔

کارٹون

کارٹون : 24 دسمبر 2025
کارٹون : 23 دسمبر 2025