• KHI: Clear 21.2°C
  • LHR: Partly Cloudy 13.9°C
  • ISB: Partly Cloudy 12.1°C
  • KHI: Clear 21.2°C
  • LHR: Partly Cloudy 13.9°C
  • ISB: Partly Cloudy 12.1°C

میئر کراچی کی حافظ نعیم الرحمٰن کے گھر آمد، عیادت کی

شائع March 21, 2024
میئر کراچی مرتضٰی وہاب نے حافظ نعیم الرحمان کی جلد صحت یابی کے لئے دعا بھی کی—فوٹو:ڈان نیوز
میئر کراچی مرتضٰی وہاب نے حافظ نعیم الرحمان کی جلد صحت یابی کے لئے دعا بھی کی—فوٹو:ڈان نیوز

مئیر کراچی مرتضٰی وہاب نے امیرجماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمٰن کی رہائشگاہ جاکر ان کی عیادت کی۔

ڈان نیوز کی رپورٹ کے مطابق میئر کراچی مرتضٰی وہاب نے حافظ نعیم الرحمن کی جلد صحت یابی کے لئے دعا بھی کی۔

اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے میئر کراچی نے کہا کہ سیاسی اختلافات اپنی جگہ لیکن حافظ نعیم الرحمٰن ان کے بڑے ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹوکا فلسفہ نفرت و تفریق کی سیاست ختم کرنا ہے۔

کارٹون

کارٹون : 21 دسمبر 2025
کارٹون : 20 دسمبر 2025