• KHI: Clear 19.2°C
  • LHR: Partly Cloudy 12.1°C
  • ISB: Partly Cloudy 13.7°C
  • KHI: Clear 19.2°C
  • LHR: Partly Cloudy 12.1°C
  • ISB: Partly Cloudy 13.7°C

راولپنڈی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پولیس اہلکار قتل

شائع May 21, 2024
— فائل فوٹو: اے ایف پی
— فائل فوٹو: اے ایف پی

راولپنڈی میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے پولیس اہلکار کو قتل کردیا۔

ڈان نیوز کے مطابق تھانہ کہوٹہ کے علاقے میں پولیس اہلکار صالح بابر کو سلم بہار اسٹاپ پر گولی مارکرقتل کیا گیا۔

پولیس حکام کے مطابق مقتول صالح بابر پی سی 2 روات میں تعینات تھا اور کچھ دن سے غیر حاضر تھا۔

انہوں نے کہا کہ واقعہ بظاہر سابقہ دشمنی کا شاخسانہ لگتا ہے۔ لاش کو تحصیل ہیڈکوارٹرز ہسپتال کہوٹہ منتقل کردیا گیا ہے۔

کارٹون

کارٹون : 18 دسمبر 2025
کارٹون : 17 دسمبر 2025