• KHI: Partly Cloudy 22°C
  • LHR: Partly Cloudy 15.2°C
  • ISB: Partly Cloudy 12°C
  • KHI: Partly Cloudy 22°C
  • LHR: Partly Cloudy 15.2°C
  • ISB: Partly Cloudy 12°C

ایشین مکس مارشل آرٹس چیمپیئن شپ کا آغاز کل سے لاہور میں ہوگا

شائع August 17, 2024
پاکستان اور بھارت کے فائٹرز اتوار کو اِن ایکشن ہوں گے — فائل فوٹو: ڈان
پاکستان اور بھارت کے فائٹرز اتوار کو اِن ایکشن ہوں گے — فائل فوٹو: ڈان

پاکستان میں پہلی بار ایشین مکس مارشل آرٹس چیمپیئن شپ کا آغاز کل سے لاہور میں ہوگا۔

ڈان نیوز کے مطابق بھارت سمیت دیگر تمام ممالک کے فائٹرز پاکستان پہنچ چکے ہیں۔

چیمپیئن شپ میں شرکت کے لیے 13 رکنی بھارتی ٹیم واہگہ بارڈر کے راستے لاہور پہنچی۔

پاکستان اور بھارت کے فائٹرز اتوار کو اِن ایکشن ہوں گے۔

چیمپیئن شپ 18 سے 22 اگست تک لاہور میں جاری رہی گی۔

کارٹون

کارٹون : 25 دسمبر 2025
کارٹون : 24 دسمبر 2025