• KHI: Partly Cloudy 30.4°C
  • LHR: Rain 30.9°C
  • ISB: Partly Cloudy 29.7°C
  • KHI: Partly Cloudy 30.4°C
  • LHR: Rain 30.9°C
  • ISB: Partly Cloudy 29.7°C

پی ٹی آئی نے پارٹی ہدایت کی خلاف ورزی پر اپنے 4 اراکین کو شوکاز نوٹس جاری کردیے

شائع اپ ڈیٹ
— فائل فوٹو:
— فائل فوٹو:

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے پارٹی ہدایات کی خلاف وزرزی پر اپنے 4 اراکین کو شوکاز نوٹس جاری کردیے۔

ڈان نیوز کی رپورٹ کے مطابق شوکاز نوٹس شاہ محمود قریشی کے صاحبزادے زین قریشی، اسلم گھمن، مقداد علی اور ریاض فتیانہ کو جاری کئےگئے۔

نوٹس پارٹی ہدایت کی خلاف ورزی پرجاری ہوئے، پارٹی ہدایت کے مطابق تمام اراکین پارلیمنٹ کو آئینی ترمیم کی حمایت سے منع کیا گیا تھا۔

پی ٹی آئی نے چاروں اراکین قومی اسمبلی سے 7 روز میں شوکاز نوٹس کا جواب طلب کیا ہے۔

کارٹون

کارٹون : 24 اپریل 2026
کارٹون : 23 اپریل 2026