• KHI: Partly Cloudy 24.9°C
  • LHR: Heavy Rain 22.5°C
  • ISB: Heavy Rain 18.3°C
  • KHI: Partly Cloudy 24.9°C
  • LHR: Heavy Rain 22.5°C
  • ISB: Heavy Rain 18.3°C

وزیراعظم شہبازشریف آج رات قوم سے خطاب کریں گے

شائع May 7, 2025 اپ ڈیٹ May 7, 2025 08:27pm
— فائل فوٹو: ڈان نیوز
— فائل فوٹو: ڈان نیوز

وزیراعظم شہبازشریف آج رات قوم سے خطاب کریں گے۔

ڈان نیوز کے مطابق وزیراعظم آفس نے بتایا کہ وزیراعظم شہباز شریف کا خطاب رات 9 بج کر 30 منٹ پر نشر کیا جائے گا۔

واضح رہے کہ بھارت نے گزشتہ رات، اندھیرے میں پاکستان کے شہری علاقوں پر حملہ کرکے طبل جنگ بجادیا تھا۔

بھارتی حملے کے بعد پاکستان کی مسلح افواج نے بزدلانہ حملے کا منہ توڑ جواب دیتے ہوئے بھارتی فضائیہ کے 3 رافیل طیاروں سمیت 5 جنگی طیارے گرائے اور ایک بریگیڈ ہیڈکوارٹر سمیت متعدد فوجی چیک پوسٹوں کو تباہ کردیا تھا۔

بعد ازاں، بھارتی فوج نے ایل اوسی کے چورا کمپلیکس پر سفید جھنڈ الہرا کر شکست تسلیم کرلی تھی۔

کارٹون

کارٹون : 27 مارچ 2026
کارٹون : 26 مارچ 2026