• KHI: Partly Cloudy 24.3°C
  • LHR: Cloudy 13.7°C
  • ISB: Cloudy 17.5°C
  • KHI: Partly Cloudy 24.3°C
  • LHR: Cloudy 13.7°C
  • ISB: Cloudy 17.5°C

آپریشنل وجوہات کے باعث کراچی ایئرپورٹ پر فلائٹ آپریشن رات 12 بجے تک معطل رہے گا

شائع May 8, 2025
— فائل فوٹو: ڈان
— فائل فوٹو: ڈان

آپریشنل وجوہات کے باعث کراچی ایئرپورٹ پر فلائٹ آپریشن آج رات 12 بجے تک معطل رہے گا۔

ڈان نیوز کے مطابق پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی (پی اے اے) نے رپورٹ کیا کہ مسافر پروازوں سے متعلق معلومات کے لیے ایئر لائن سے رابطے میں رہیں۔

کارٹون

کارٹون : 20 دسمبر 2025
کارٹون : 18 دسمبر 2025