• KHI: Partly Cloudy 21.9°C
  • LHR: Partly Cloudy 16.2°C
  • ISB: Partly Cloudy 14.6°C
  • KHI: Partly Cloudy 21.9°C
  • LHR: Partly Cloudy 16.2°C
  • ISB: Partly Cloudy 14.6°C

گلگت بلتستان کے ضلع نگر میں کار نالے میں گرنے سے 3 افراد جاں بحق، 3 لاپتہ

شائع June 15, 2025
— فوٹو: ڈان نیوز
— فوٹو: ڈان نیوز

گلگت بلتستان کے ضلع نگر میں کار نالے میں گرنے سے 3 افراد جاں بحق ہوگئے، لاشوں اور ایک زخمی کو اسپتال منتقل کردیا گیا جبکہ 3 لوگ لاپتہ ہوگئے۔

ڈان نیوز کے مطابق ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ ضلع نگر کےگاؤں بر داس میں کار نالے میں جاگری، حادثے کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق اور ایک زخمی ہوگیا جبکہ 3 لاپتہ ہوگئے۔

ریسکیو عملے کو پانی کے تیز بہاؤ کی وجہ سے لاپتہ افراد کی تلاش میں دشواری کا سامنا ہے، حادثے کا شکار افراد شادی میں شرکت کے بعد واپس آرہے تھے۔

کارٹون

کارٹون : 18 دسمبر 2025
کارٹون : 17 دسمبر 2025