• KHI: Clear 18.4°C
  • LHR: Partly Cloudy 13.8°C
  • ISB: Partly Cloudy 11.9°C
  • KHI: Clear 18.4°C
  • LHR: Partly Cloudy 13.8°C
  • ISB: Partly Cloudy 11.9°C

کراچی: ڈاکوؤں نے کیش وین سے 97 لاکھ روپے لوٹ لیے، مزاحمت پر 2 گارڈ زخمی

شائع July 31, 2025
— فائل فوٹو: رائٹرز
— فائل فوٹو: رائٹرز

کراچی میں ڈاکوؤں نے کیش وین سے لاکھوں روپے لوٹنے کے بعد مزاحمت پر 2 سیکیورٹی گارڈز کو فائرنگ کرکے زخمی کردیا۔

پولیس کے مطابق واقعہ کورنگی انڈسٹریل ایریا میں گودام چورنگی کے قریب پیش پیش آیا، کیش وین بینک سے رقم لے کر نکلی تھی، ڈاکو کیش وین سے 97 لاکھ روپے لوٹ کر فرار ہوگئے اور مزاحمت پر فائرنگ کردی۔

پولیس کے مطابق ڈاکوؤں کی فائرنگ کے نتیجے میں 2 سیکیورٹی گارڈ زخمی ہوگئے، جنہیں ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

کارٹون

کارٹون : 15 دسمبر 2025
کارٹون : 14 دسمبر 2025