• KHI: Clear 21.5°C
  • LHR: Partly Cloudy 14.7°C
  • ISB: Partly Cloudy 11.1°C
  • KHI: Clear 21.5°C
  • LHR: Partly Cloudy 14.7°C
  • ISB: Partly Cloudy 11.1°C

پنجگور: نامعلوم افراد کی گھر میں گھس کر فائرنگ، 4 افراد جاں بحق، ایک زخمی

شائع August 19, 2025
— فائل فوٹو: عبداللہ زہری
— فائل فوٹو: عبداللہ زہری

پنجگور میں نامعلوم افراد نے گھر میں گھس کر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں چار افراد جاں بحق اور ایک زخمی ہوگیا۔

پولیس حکام کے مطابق فائرنگ کا واقعہ پنجگور کے علاقے سوردو میں پیش آیا، جاں بحق افراد میں سے ایک کا تعلق کوئٹہ اور ایک کا خضدار سے ہے، 2 مقامی افراد ہیں۔

علاقے کی ناکہ بندی کرکے ملزمان کی تلاش شروع کردی گئی ہے۔

کارٹون

کارٹون : 21 دسمبر 2025
کارٹون : 20 دسمبر 2025