• KHI: Clear 21.5°C
  • LHR: Partly Cloudy 14.7°C
  • ISB: Partly Cloudy 11.1°C
  • KHI: Clear 21.5°C
  • LHR: Partly Cloudy 14.7°C
  • ISB: Partly Cloudy 11.1°C

کراچی: بھٹائی آباد میں موبائل چھیننے کے دوران مزاحمت پر شہری قتل

شائع August 22, 2025
— فائل فوٹو: شٹراسٹاک
— فائل فوٹو: شٹراسٹاک

کراچی میں گلستان جوہر تھانے کیی میں ڈکیتی مزاحمت پر ایک شہری جاں بحق ہوگیا۔

پولیس کے مطابق بھٹائی آباد میں ڈکیتی مزاحمت پر جاں بحق شخص کی شناخت 30 سالہ نعیم کے نام سے ہوئی، جائے وقوعہ سے گولیوں کے خول اور شواہد جمع کرلیے گئے ہیں۔

اطراف کی سی سی ٹی وی فوٹیجز بھی حاصل کی جارہی ہیں، اہلخانہ کے مطابق مقتول گھر کے باہر موبائل استعمال کر رہا تھا، مقتول نے موبائل چھیننے کے دوران مزاحمت کی تو ملزمان نے فائرنگ کردی۔

کارٹون

کارٹون : 21 دسمبر 2025
کارٹون : 20 دسمبر 2025