صوابی: ریموٹ کنٹرول دھماکے سے دو افراد زخمی
صوابی میں دھماکہ خیز مواد ایک پلازہ کے سامنے سائیکل میں نصب کیا گیا تھا۔
پولیس ذرائع کے مطابق نامعلوم دہشتگردوں نے بم دھماکہ ریموٹ کنٹرول کے ذریعے کیا گیا تھا ۔
دھماکے سے پلازے کی عمارت کو بھی جزوی نقصان پہنچا او ر کھڑکیوں کے شیشے ٹوٹ گئے۔ زخمی ہونے والے دونوں افراد کو طبی امداد کیلئے اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ پولیس نے علاقہ گھیرے میں لیکر سرچ آپریشن شروع کردیا ہے۔











لائیو ٹی وی
تبصرے (1) بند ہیں