• KHI: Partly Cloudy 22.7°C
  • LHR: Clear 18°C
  • ISB: Partly Cloudy 15.9°C
  • KHI: Partly Cloudy 22.7°C
  • LHR: Clear 18°C
  • ISB: Partly Cloudy 15.9°C

برٹنی اسپیئر بالی وڈ میں

شائع January 2, 2013

برٹنی اسپیئرز۔ - اے ایف پی فوٹو
برٹنی اسپیئرز۔ - اے ایف پی فوٹو

ممبئی: امریکی گلوکارہ برٹنی اسپیئرز اب ممبئی فلم نگری میں اپنے فن کا جادو جگانے آرہی ہیں۔

امریکی پاپ سٹار برٹنی اسپیئرز کو تامل پروڈیوسر نے اپنی ہندی فلم کو ہٹ کرنے کیلئے اپنی فلم میں کاسٹ کیا ہے جہاں وہ ہندی گانے میں پرفام کریں گیں۔

واضح رہے کہ18  برس کی عمر میں اپنے پہلے ہی گانے سے شہرت کی بلندیوں پر پہنچ گئیں تھیں۔

ذرائع کے مطابق برٹنی کو فلم سائن کرنے کے پیسے بھی دیئے جاچکے ہیں۔

کارٹون

کارٹون : 20 مارچ 2026
کارٹون : 19 مارچ 2026