• KHI: Partly Cloudy 18.7°C
  • LHR: Cloudy 12.3°C
  • ISB: Heavy Rain 13.3°C
  • KHI: Partly Cloudy 18.7°C
  • LHR: Cloudy 12.3°C
  • ISB: Heavy Rain 13.3°C

سردی کے رنگ

شائع January 11, 2013

اوس اور دھوپ کے رنگ مختلف مقامات پر مختلف ہوتے ہیں۔ شدید موسمِ سرما نے دنیا میں کہیں میلوں اور تفریح کھیلوں کو بڑھایا ہے تو کہیں زندگی کے روزمرہ کاموں کو شدید مشکل بنادیا ہے۔ بنگلہ دیش سے برٹش کولمبیا تک، سردی کے رنگ اس یخ بستہ تصویر البم میں ملاحظہ کیجئے۔ تصاویر ایجنسیز