• KHI: Partly Cloudy 19.5°C
  • LHR: Partly Cloudy 12.7°C
  • ISB: Partly Cloudy 16°C
  • KHI: Partly Cloudy 19.5°C
  • LHR: Partly Cloudy 12.7°C
  • ISB: Partly Cloudy 16°C

ویویک میڈیا کے کام سے ناخوش

شائع March 27, 2013

۔- اے ایف پی فوٹو
۔- اے ایف پی فوٹو

ممبئی: بالی وڈ اداکار ویویک اوبرائے کہتے ہیں کہ میڈیا کو ایک اداکار کے نجی معاملات عوامی سطح پر اچھالنے کے بجائے اس کی فلموں میں کارکردگی کے حوالے سے لوگوں کو آگاہی دینی چاہئے۔

اداکار نے ایک پریس کانفرنس کے دوران کہا کہ میڈیا کو اداکاروں کے کام اور فلموں سے زیادہ ان کی نجی زندگی اور معاملات میں دلچسپی ہوتی ہے جو کہ غلط ہے۔

میڈیا اور اداکار کا آپس میں اعتماد اور دوستی کا رشتہ ہوتا ہے جسے وہ نجی رپورٹس پیش کرکے خود خراب کرتا ہے۔

یہی وجہ ہے کہ زیادہ تر اداکار میڈیا پر منظر عام آنے سے کتراتے ہیں تاہم میڈیا کو اس حوالے سے محتاط رویہ اختیار کرنا چاہئے۔

کارٹون

کارٹون : 18 دسمبر 2025
کارٹون : 17 دسمبر 2025