• KHI: Sunny 26°C
  • LHR: Partly Cloudy 25.5°C
  • ISB: Partly Cloudy 25.2°C
  • KHI: Sunny 26°C
  • LHR: Partly Cloudy 25.5°C
  • ISB: Partly Cloudy 25.2°C

مائیکل جیکسن کی تیسری برسی

شائع June 25, 2012 اپ ڈیٹ June 25, 2012 12:53pm

۔ فائل فوٹو

کنگ آف پوپ مائیکل جیکسن کو آج دنیا سے رخصت ہوئے تین سال بیت گئے لیکن ان کے گانے اور ان کا انداز آج بھی لوگوں میں پسند کیا جاتا ہے۔

مائیکل جیکسن امریکی ریاست انڈیانا میں انتیس اگست انیس سو اٹھاون کو پیدا ہوئے۔

دی ٹائمز آف انڈیا کے مطابق مائیکل جیکسن سے جب ایک دفعہ پوچھا گیا کہ وہ کیا چاہتے ہیں کہ ان کے بعد ان کو کیسے یاد کیا جائے، تو انھوں نے جواب دیا تھا، ' وہ انسان جو دنیا میں روشنی لایا اور جس نے دنیا کی فکروں سے آزاد کرایا'۔

آج ان کی تیسری برسی پر دنیا بھر میں ان کے پرستار جشن منا رہے ہیں۔

کارٹون

کارٹون : 24 اپریل 2026
کارٹون : 23 اپریل 2026