• KHI: Heavy Rain 28.3°C
  • LHR: Partly Cloudy 27.7°C
  • ISB: Rain 23.5°C
  • KHI: Heavy Rain 28.3°C
  • LHR: Partly Cloudy 27.7°C
  • ISB: Rain 23.5°C

برینڈن میک کلم پیدائشی کپتان ہیں، ٹم ساؤدی

شائع May 11, 2013 اپ ڈیٹ May 11, 2013 09:40pm

نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے کپتان اور مایہ ناز بلے باز برینڈن میک کولم۔ اے پی فائل فوٹو۔

ویلنگٹن : نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باؤلر ٹم ساؤدی نے کہا ہے کہ برینڈن میک کلم پیدائشی کپتان ہیں، وہ ہمیشہ جیت کے جذبہ سے میدان میں اترتے ہیں۔

اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ برینڈن میک کلم ایک فعال کپتان ہیں اور ان میں قائدانہ صلاحیتوں کی کمی نہیں۔

ٹم ساؤدی نے کہا کہ وہ گیم کیلئے بہترین حکمت عملی تیار کرتے ہیں اور ہمیشہ جیت کیلئے میدان میں اترے ہیں اس لئے انہیں تمام ساتھی کھلاڑی قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں۔

کارٹون

کارٹون : 6 اپریل 2026
کارٹون : 2 اپریل 2026