• KHI: Partly Cloudy 30.3°C
  • LHR: Partly Cloudy 33.1°C
  • ISB: Clear 31.2°C
  • KHI: Partly Cloudy 30.3°C
  • LHR: Partly Cloudy 33.1°C
  • ISB: Clear 31.2°C

این اے 239 میں عبدالقادر پٹیل کامیاب

شائع اپ ڈیٹ

غیر سرکاری نتائج کے مطابق، پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹرینز کے عبدالقادر پٹیل این اے 239 کی نشست جیتنے میں کامیاب ہوگئے ہیں۔ انہوں نے 2008ء کے الیکشن کے دوران بھی اسی سیٹ سے کامیابی حاصل کی تھی۔

متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) کے سلمان خان بلوچ دوسرے نمبر پر رہے۔ انہوں نے 34 ہزار ووٹ حاصل کیے۔

کارٹون

کارٹون : 24 اپریل 2026
کارٹون : 23 اپریل 2026