نقطہ نظر کیا فاٹا کی نیم خودمختار حیثیت بحال کرنے کے ممکنہ اقدام کے پیچھے بھی ٹرمپ ہیں؟ وفاقی حکومت کی جانب سے فاٹا کی سابقہ اصلاحات پر نظرثانی اور وہاں جرگہ نظام کی بحالی کے حوالے سے یقیناً کچھ شکوک و شبہات ضرور پیدا ہوئے ہیں۔