ہاتھیوں کی ہلاکت کے حالیہ واقعات کے بعد اصل سوال یہ نہیں ہونا چاہیےکہ چڑیا گھروں کو کیسے ٹھیک کیا جائے بلکہ یہ ہونا چاہیے کہ کیا اب انہیں مستقل طور پر بند کرنے کا وقت نہیں آچکا؟
ہمارے موجودہ بلڈنگ اور ٹاؤن پلاننگ کے قوانین کو مکمل طور پر اپ ڈیٹ کرنے کی ضرورت ہے، صرف نئے قوانین بنانے اور انہیں تصادفی طور پر نافذ کرنا کارگر ثابت نہیں ہوگا۔