نقطہ نظر ’اسرائیلی ایجنٹ‘ جیفری ایپسٹین جس کی ’خودکشی‘ کئی سوالات چھوڑ گئی ایک امریکی پراسیکیوٹر الیگزینڈر اکوسٹا نے کہا کہ انہیں جیفری ایپسٹین کو ہلکی سزا دینے کا کہا گیا تھا کیونکہ ایپسٹین کا 'ایک خفیہ ایجنسی سے تعلق تھا'۔
نقطہ نظر ’بھارت کی طرح الزام تراشی کے بجائے پاکستان کو اپنے حالیہ عالمی تشخص سے فائدہ اٹھانا چاہیے‘ جہاں دنیا کا بھارتی بیانیے پر سے اعتماد اٹھ رہا ہے وہیں پاکستان اب اپنی سرزمین پر ہونے والے ہر حملے کا ذمہ دار بھارت کو قرار دے رہا ہے، کیا پاکستان کی یہ لائحہ عمل درست ہے؟