نقطہ نظر مجوزہ 27ویں ترمیم: ’یہ فیصلہ ملک کے مستقبل کو داؤ پر لگا کر کرنا ہوگا‘ 27ویں ترمیم کی پوری صورت حال کی رازداری سے لگتا ہے کہ اس معاملے کی بازگشت بند دروازوں کے پیچھے کئی ماہ سے جاری ہے اور اس امر نے خدشات کو جنم دیا ہے۔
نقطہ نظر اداریہ: ’زہران ممدانی کو ابھی بہت سی رکاوٹوں کا سامنا کرنا ہوگا‘ زہران کی جیت نے دنیا کی ترقی پسند قوتوں میں ایک ایسے وقت میں امیدیں پیدا کی ہیں جب عالمی سطح پر انتہائی دائیں بازو کا زور عروج پر ہے۔
Nadeem Paracha ’عمران خان اور بشریٰ بی بی سیاست میں جادو و توہم پرستی کا استعمال کرنے والے واحد کردار نہیں‘ ندیم ایف پراچہ