نقطہ نظر چارلی کرک کے قتل نے زہران ممدانی کی جیت میں کیا کردار ادا کیا؟ چارلی کرک سانحے کی اہمیت دنیا ٹھیک سے نہیں سمجھ پائی ہے جس نے امریکی دائیں بازو میں شدید ہلچل مچا دی اور صہیونیت و امریکا کے تعلقات کو بھی بری طرح متاثر کیا۔